اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ بی سی سی آئی پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لئےرضا مند ہے تاہم اسے اپنی حکومت سے اجازت لینا ہے۔ اجازت ملنے کی صورت میں پاک بھارت سیریز ہو گی۔ بھارتی حکومت نے پی سی سی آئی کو اجازت نہ دی تو مزید ایک سال انتظار کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنشنل کرکٹ کی پاکستان میں واپسی کے لئے اقدامات کر رہے ہیں اور اس حوالے سے مختلف ممالک سے بات چیت جاری ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل



















































