ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

تنقید کرنے والوں کی کوئی پرواہ نہیں، ثانیہ مرزا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ لوگوں کی تنقید کی پرواہ نہیں کرتیں اور صرف اپنے کھیل پر توجہ دیتی ہیں جس کے باعث وہ نمبر ون ہیں۔یوایس اوپن ٹینس چیمپیئن شپ ڈبلز ٹائٹل کی فتح کے بعد نیویارک سے بھارت واپسی پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے کہا کہ انہیں چند لوگوں کی ناپسندیدگی کی کوئی پرواہ نہیں کیونکہ بھارتیوں کی اکثریت ان سے محبت کرتی ہے جب کہ وہ اخبار کم پڑھتی ہیں اور صرف اپنے کھیل پر توجہ دیتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ خوش نصیب ہیں کہ بہترین پرفارمنس کے بعد فتح سمیٹ کر ہی واپس آتی ہیں۔واضح رہے کہ ثانیہ مرزا کامیابیوں کے علاوہ تنازعات میں گھری رہتی ہیں اور حال ہی میں ان کو کھیل رتنا ایوارڈ دینے کے فیصلے کے خلاف ایک کھلاڑی نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے جبکہ انہیں تیلنگانا نامی ایک نئی بھارتی ریاست کا سفیر بنانے پر بھی ایک سیاستداں نے اعتراض کیا ہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…