اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

انگلش ٹیم پاکستان کو شکست سے دوچار کر سکتی ہے, گلیسپی

datetime 17  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (نیوزڈیسک)آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باو لرجیسن گلیسپی کا ماننا ہے کہ نئے چہروں پر مشتمل انگلش ٹیم پاکستان کے خلاف 2012 کی وائٹ واش شکست سے مختلف نتیجہ دیتے ہوئے پاکستان کو شکست سے دوچار کر سکتی ہے۔تین سال قبل اس وقت کی عالمی نمبر ایک ٹیم انگلینڈ کو متحدہ عرب امارات میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں سعید اجمل اور عبدالرحمان کی شاندار باو ¿لنگ کے باعث کلین سوئپ شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔گزشتہ ہفتے انگلش کرکٹ کاو ¿نٹی یارکشائر کو کوچ کی حیثیت سے مسلسل دوسری دفعہ چیمپیئن بنوانے والے گلیسپی نے کہا کہ انگلینڈ نے بیرون ملک کھیلنے کے لیے صحیح ٹیم کا انتخاب کیا ۔برطانوی اخبار گارجین کیلئے لکھے گئے اپنے مضمون میں انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کا سامنا کرنا مشکل کام ہے لیکن میرے خیال میں دورے کیلئے منتخب انگلینڈ کے اسکواڈ کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ اس دفعہ3-0 کی وائٹ واش شکست نہیں دہرائی جائے گی انہوں نے کہاکہ میں بیرون ملک جیت کے امکان کو کسی صورت رد نہیں کروں گاگلیسپی نے کہاکہ الیسٹر کک کی



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…