مرے، کم سیئرز والدین بننے والے ہیں
لاہور (نیوز ڈیسک) برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے نے اعلان کیا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ کم سیئرز عنقریب والدین بننے والے ہیں۔ اس خبرسے جہاں اینڈی مرے کے آبائی وطن سکاٹ لینڈ کی عوام مسرور ہے، وہیں اکثریت حیران بھی ہے کیونکہ اس جوڑے کی شادی کو ابھی صرف چار ماہ ہی… Continue 23reading مرے، کم سیئرز والدین بننے والے ہیں