اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اپنوں کے بغیر عید گزارنا مشکل ہے , پاکستان کےلئے کھیلنا اعزازکی بات ہے ,عمر اکمل

datetime 24  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹر عمر اعمل نے کہاہے کہ اپنوں کے بغیر عید گزارنا مشکل ہے ¾ پاکستان کےلئے کھیلنا اعزازکی بات ہے ۔ایک انٹرویو میں عمر اکمل نے کہاکہ اپنوں کے بغیر عید گزارنا مشکل ہے تاہم پاکستان کےلئے کھیلنا اعزاز کی بات ہے۔عمر اکمل نے کہا کہ دورہ زمبابوے کے لئے انہوں نے جم کر پریکٹس کی ہے۔مڈل آرڈر بلے باز نے اس موقع پر قربانی کے جانوروں کے ساتھ سیلفی بھی لی اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی۔ انہوںنے کہاکہ سیلفی وہ اپنے مداحوں کےلئے لیتے ہیں۔عمر اکمل نے کہا کہ قربانی کے جانوروں کے ساتھ انہوں نے خوب وقت گزارا اور عید پر ان کی یاد آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…