لاہور(نیوز ڈیسک)انکم ٹیکس ادانہ کرنے پرمحمد حفیظ کی سوئی ناردرن گیس لمیٹڈ کی ٹیم سے ملنے والی تنخواہ کاٹ لی گئی ہے۔انکم ٹیکس ادانہ کرنے پراپنی تنخواہ کٹوا بیٹھے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمد حفیظ انکم ٹیکس کی مد میں37 لاکھ 39 ہزارروپے کے محکمہ مال کے نادہندہ ہیں۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ قو می کرکٹر کے تنخواہ اکاونٹ سے 2 لاکھ 43 ہزار روپے کاٹے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل محمد حفیظ نے لاہور کے ایک پراپرٹی ڈیلر کو مکان کی خریداری کیلئے تین کروڑ روپے دیے تھے جس میں ان کے ساتھ فراڈ ہوگیا تھا۔ بعدازاں پولیس نے پراپرٹی ڈیلر سے ان کے پیسے واپس دلوائے تھے
کرکٹر محمد حفیظ ایک بارپھر بڑی مشکل میں پھنس گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری



















































