منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

انضمام الحق افغانستان کی پیشکش ”خاص شرائط “پرقبول کرلی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آبا(نیوزڈیسک)افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کو ایک سیریز کے لیے ہیڈ کوچ بنانے کی پیشکش کی جسے انہوں نے قبول کرلیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق کپتان انضمام الحق کو زمبابوے کے خلاف سیریز میں ہیڈ کوچ بنانے کی پیشکش کی گئی جسے انہوں نے قبول کرلی۔ اس موقع پر انضمام الحق نے کہاکہ وہ صرف زمبابوے کے خلاف سیریزمیں افغان ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…