شاہد آفریدی انگلش ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے لندن روانہ ہوگئے
کراچی (نیوز ڈیسک)قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ہنگامی بنیادوں پر ویزہ ملنے کے بعد کراچی سے لندن کے لئے روانہ ہوگئے۔آل راو¿نڈر 29 اگست کو نارتھپٹن شائر کی جانب سے انگلش ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل واروکشائر کے خلاف کھیلیں گے اور اسی دن ٹورنامنٹ کا فائنل بھی کھیلا… Continue 23reading شاہد آفریدی انگلش ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے لندن روانہ ہوگئے