اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

میچ ہارنے کو صرف بدقسمتی ہی کہا جا سکتا ہے: اظہر علی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے (نیوزڈیسک)خراب روشنی سے میچ ہارنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ میچ ہارنے کو ہم صرف بدقسمتی ہی کہہ سکتے ہیں تاہم کھلاڑیوں نے بہت اچھا میچ کھیلا ہے،بیٹنگ لائن فلاپ ہوئی لیکن شعیب ملک نے بہت اعلیٰ کھیل پیش کیا اور یاسر نے بھی اس کا اچھا ساتھ دیا۔ یاد رہے خراب روشنی سے متا ثرہ میچ میں پاکستان کو زمبابوے کے خلاف 5رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ شعیب ملک کی دلیری نے زمبابوے کی ٹیم کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔زمبابوے کی جانب سے اوچھا ہتھکنڈہ اپنایا گیا اور خراب روشنی کی شکایت کرتے ہوئے میدان سے باہر چلے گئے۔میچ کا فیصلہ ڈَک ورتھ لوئس لاءکے تحت کیا گیا۔ زمبابوے اور پاکستان کے مابین کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی نا تجربہ کار بیٹنگ لائین خزاں رسیدہ پتوں کی طرح بکھر گئی اورشعیب ملک کے96رنز بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے۔زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 276 رنز بنائے تھے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…