اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

کیون پیٹرسن اور کرس گیل کی جانب سے پاکستان سپر لیگ نہ کھیلنے کی تردید ہوگئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن)پاکستان کر کٹ بورڈ( پی سی بی) نے کیون پیٹرسن اور کرس گیل کی جانب سے انکار کی تردید کردی ہے، جبکہ کیون پیٹرسن نے بھی اس خبر کی تردید ایک ٹوئٹ پیغام میں کی۔اطلاعات کے مطابق انگلینڈ کے کیون ہیٹرسن نے کم معاوضے کے باعث پی ایس ایل کھیلنے سے انکار کر دیا، کرس گیل بھی کم معاوضے پر کھیلنے کے لئے تا حال راضی نہ ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیون پیٹرسن کا کسی بھی لیگ میں کھیلنے کا کم سے کم معاوضہ تین لاکھ ڈالر ہے جبکہ پی ایس ایل کی پلاٹینم کیٹگری کا ذیادہ سے ذیادہ معاوضہ ایک لاکھ چالیس ہزار ڈالر رکھا گیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کے اسٹار بیٹسمین کرس گیل بھی کم معاوضے کی وجہ سے تاحال پی ایس ایل کھیلنے پر رضا مند نہیں ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…