اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ہوم گراﺅنڈ میںپہلے ٹی 20 میں عبرتناک شکست ، دھونی نے سارا ملبہ امپائروں پر ڈال دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دھرم شالہ(آن لائن) جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ہوم گراﺅنڈ میں پہلے ٹی 20میچ میں عبرتناک شکست کے بعد دھونی نے سارا ملبہ ایمپائروں پر ڈال دیا ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کے مختصر فارمیٹ ٹی 20میں 200رنز کا بڑا ہدف دینے کے باوجود دھونی الیون افریقی پلیئرز کے سامنے بے بس ہوگئے اور ان کے سورما صرف تین وکٹیں لے سکے ۔ شکست کے بعد دھونی نے کہا کہ ’کچھ فیصلے ہمارے حق میں نہیں گئے۔ کبھی کبھی یہ میچ کا رخ تبدیل کر سکتے ہیں۔ اگر ڈومنی پہلے ہی آو¿ٹ ہو جاتے تو کھیل کا رخ کچھ اور ہو سکتا تھا۔ انھوں نے بعد میں بہترین اننگز کھیلی جو ہماری شکست کی وجہ بنی اس طرح کے اہم میچز میں ایمپائرز کا سسٹم ٹھیک ہونا چاہیے ایک غلط فیصلہ بھی آپ کی فتح کو شکست میں بدل سکتا ہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…