اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی کھلاڑیوں کو سپاٹ فکسنگ کیس میں پھنسانے والا خود پھنس گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی کھلاڑیوں محمد آصف، محمد عامر اور سلمان بٹ کو بھارتی بزنس مین بن کر سپاٹ فکسنگ کیس میں سامنے لانے والے صحافی مظہر محمود کو برطانوی گلوکارہ سے ڈرامے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا۔مظہر محمود نے پاپ گلوکارہ ٹیولیزا سے بھی ایک فلمساز بن کر ملاقات کی تھی، جس میں اس نے گلوکارہ کو بالی وڈ میں متعارف کروانے کا جھانسا دیا اور اداکارہ کو منشیا ت سمگلنگ کیس میں پھنسا دیا۔ ٹیولیزا پر 800 پاؤنڈ مالیت کی کوکین بیچنے کا الزام تھا تاہم عدالت نے مظہر محمود کو کٹہرے میں کھڑے ہو کر جھوٹ بولنے پر جھوٹا قرار دے دیا۔ عدالتی فیصلے کے بعد مظہر محمود نے اپنے وکیل کنگ سلے نیپلے کے ذریعے بیان جاری کیا کہ
انہیں عدالتی فیصلے سے مایوسی ہوئی اور وہ فیصلے سے انکار کرتے ہوئے اپنے دفاع کے لئے عدالت جائیں گے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…