سپر لیگ سے پاکستانی کھلاڑیوں کے بھی وارے نیارے
کراچی(نیوز ڈیسک) سپر لیگ سے پاکستانی کھلاڑیوں کے بھی وارے نیارے ہو جائیں گے۔پی سی بی آئندہ برس فروری میں ٹوئنٹی 20 لیگ کرانے کے لیے سرگرم ہے، یو اے ای کے گراو¿نڈز مصروف ہونے کی وجہ سے قطر میں مقابلوں کا انعقاد ہوگا، ایونٹ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو بھاری معاوضوں کی ادائیگی… Continue 23reading سپر لیگ سے پاکستانی کھلاڑیوں کے بھی وارے نیارے