اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

احمد شہزاد عید کہاں اور کس کے ساتھ منائیں گے؟ نئی نویلی دلہن تنہا

datetime 24  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) سیلفی بوائے احمد شہزاد کی شادی کو ابھی ہفتہ بھی نہیں گزرا کہ بیگم سے دوری برداشت کرنا پڑے گی ، سٹار بیٹسمین عید زمبابوے میں منائیں گے ۔ قومی ٹیم کے نئے نویلے دولہے کو بیگم سے دوری کی فکر لگ گئی ، شادی کے بعد پہلی عید احمد شہزاد ٹیم کے ساتھ زمبابوے میں منائیں گے ،احمد شہزاد کہتے ہیں بڑی عید پر بیگم کو بڑا مس کریں گے ۔ شادی کے بعد بڑوں کے صف میں شامل ہونے اور عیدی سے محرومی کا بھی احمد شہزاد نے شکوہ کیا۔ اوپننگ بلے باز کا کہنا تھا کہ عید الاضحی قربانی کا درس دیتی ہے ، اس لئے سارا گوشت فریزر میں رکھنے کے بجائے غریبوں کا خیال رکھا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…