اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ قطر میں نہیں کھیلی جائے گی،نئے وینیوز کا اعلان

datetime 24  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ قطر میں نہیں کھیلی جائے گی،نئے وینیوز کا اعلان،تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ قطر میں نہیں کھیلی جائے گی،نئے وینیوز کا اعلان کردیاگیا جبکہ اس کو اب قطر میں منعقد نہیں کیاجارہاہے، پاکستان سپر لیگ کا انعقاد دبئی اورشارجہ میں کیاجائے گا، جس میں ایک سوبتیس غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت کے لئے خواہش کا اظہار کیا ہے۔پی سی بی کے پاکستان سپر لیگ کے دبئی اور شارجہ میں انعقاد پر شائقین کرکٹ نے خوشی کا اظہار کیا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…