اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو(نیوزڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر احمد شہزاد اپنی زندگی کی نئی اننگ شروع کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
مایہ ناز قومی کرکٹر اور سیلفی کنگ کے نام سے مشہور احمد شہزاد نے اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا ہے اور وہ اپنی دُلہنیا گھر لے آئے ہیں۔ احمد شہزاد کی شادی کی تقریب لاہور میں انجام پائی جہاں وہ سفید رنگ کی گاڑی میں گولڈن شیروانی زیب تن کیے دُلہنیا لینے مقامی ہوٹل پہنچے، اس موقع پر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی بھی ان کے ہمراہ تھے۔احمد شہزاد نے اپنی شادی کے موقع پر قُلا سر پر نہیں سجایا جب کہ ہال پہنچنے پر ہر پل مسکرانے والے احمد شہزاد کچھ غصے میں نظر آئے اور اس دوران میڈیا کے نمائندوں کو بھی اپنی تصاویر اتارنے سے منع کرتے رہے، اس موقع پر ان کے عزیز دوست بوم بوم شاہد آفریدی بھی سیاہ لباس زیب تن کیے ہوئے تھے اور شادی کی پرمسرت تقریب میں شاہد آفریدی بھی توجہ کا مرکز بنے رہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…