ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ڈیوس کپ سیمی فائنلز: برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ برابر

datetime 19  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلاسگو(نیوز ڈیسک)ڈیوس کپ سیمی فائنلز کے پہلے دن برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ ایک ایک سے برابر رہا۔گلاسگو میں جاری ڈیوس کپ کے سیمی فائنل میں برطانیہ کے نمبر ایک کھلاڑی آسٹریلوی حریف کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی۔مرے کی جیت کا سکور چھ تین ،چھ صفر اور چھ تین رہا۔دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے کم بیک کیا اور برنارڈ ے ٹامک نے ڈین ایونانز کو سخت مقابلے کے چھ تین ،سات چھ ،چھ سات اور چھ چار سے مات دی۔ادھر ارجنٹینا اور بیلجیم کے درمیان بھی مقابلہ ایک ایک سے برابر رہا۔ادھر برسلز میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بیلجیم کے ڈیوڈ گوفن نے ارجنٹینا کے فیڈریشیو ڈیلبونس کے خلاف سات پانچ سات چھ اور چھ تین سے کامیابی حاصل کی۔دوسرے میچ میں ارجنٹینا کے Leonardo Maye نے اسٹیو ڈارسز کو سخت مقابلے کے بعد سات چھ سات چھ ،چار چھ اور چھ سے ہراکر مقابلہ ایک ایک سے برابر کردیا



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…