اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر ظفر انصاری پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل

datetime 17  ستمبر‬‮  2015 |

لندن (نیوز ڈیسک) انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلا ف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی نژاد ظفر انصاری کو اسکواڈ میں شامل کر لیا۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ابوظہبی میں 13 اکتوبر سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ای سی بی نے ٹیسٹ سیریز کے لیے سرے کاو¿نٹی کی جانب سے کھیلنے والے پاکستانی نژاد ظفر انصاری کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ ظفر انصاری تیسرے پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں جنھیں برطانوی کرکٹ ٹیم میں جگہ ملی ہے۔ ان سے پہلے معین علی اور عادل رشید بھی انگلش کرکٹ ٹیم میں جگہ بنا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…