لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ نازکرکٹراحمدشہزاد19ستمبرکورشتہ ازدواج میںمنسلک ہوجائینگے ۔کرکٹراحمد شہزاد نے اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ شادی گھروالوں کی پسند سے کررہاہوں اوراکیس ستمبرکولاہورمیں ولیمہ کااہتمام کیاجائے گا۔نوجوان کرکٹرنے اپنی شریک حیات کے تعارف سے گریزکرتے ہوئے کہاکہ میری شریک حیات کاتعلق لاہورسے ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری















































