سچن ٹنڈولکر کیخلاف عدالت میں اپیل دائر
ممبئی (نیوز ڈیسک) لٹل ماسٹر کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو ملنے والے سب سے بڑے سول اعزاز بھارت رتنا ایوارڈ کو خطرہ لاحق ہو گیا ، سابق کھلاڑی کیخلاف ایوارڈ کا غلط استعمال کرنے پر مدھیا پردیش کی عدالت میں اپیل دائر کر دی گئی ، لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کیخلاف… Continue 23reading سچن ٹنڈولکر کیخلاف عدالت میں اپیل دائر