ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت کا پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر کھیلوں سے دور رکھنے کیلئے ایک اور وار

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کراٹے ٹیم کے تیس رکنی دستے کے پاسپورٹ وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے .پاکستان کی کامن ویلتھ کراٹے چیمپئین شپ میں شرکت خدشات کا شکار ہو گئی ہے ۔بھارت کے دارالحکومت دہلی میں 18سے 20ستمبر تک ہونے والی کامن ویلتھ کراٹے چیمپئین شپ کی تیاری کےلئے پاکستان ٹیم کا کیمپ تو جاری ہے تاہم ایونٹ میں شرکت کے لیئے بھارت کا ویزہ آڑے آگیا ۔فیڈریشن کے صدر محمد جہانگیر نے بتایا کہ 17 اگست کو ایونٹ میں شرکت کا دعوت نامہ ملنے کے بعد فوری بعد بھارت کے ویزوں کے لئے آن لائن اپلائی کر دیا گیا لیکن پاسپورٹس وقت کی کمی کا بہانہ بنا کر نہیں لیئے جا رہے۔ اس سے پہلے ویزے جاری نہ کر کے ساوتھ ایشین چیمپئین شپ سے محروم رکھا گیا اب کامن ویلتھ چیمپئین شپ سے محروم رکھا جا رہا ہے

مزید پڑھئے: تہلکہ خیز ایجادات کروڑوں افراد کو بیروزگارکردیںگی



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…