اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ریٹائرمنٹ، سعید اجمل نے واضح اعلان کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)قومی آف اسپنر سعید اجمل نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کردی، کہتے ہیں کہ وہ اب بھی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے بہترین باﺅلر ہوں،غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں آف اسپنر کا کہنا تھا کہ ان کی کرکٹ ابھی ختم نہیں ہوئی اور نہ ہی وہ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔پاکستان کو تن تنہا کئی کامیابیاں دلوائی ہیں، عزت سے ریٹائرہونا چاہتا ہوں،ان کا مزید کہنا تھا کہ یاسرشاہ اور ذوالفقاربابر ٹیسٹ کرکٹ میں اچھی پرفارمنس دے رہے ہیں، ان کی باﺅلنگ شراکت کو خراب نہیں کرنا چاہتا، لیکن ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں وہ ابھی بھی بہترین باﺅلرزمیں سے ایک ہیں۔
آف اسپنرکا کہنا کہ انہیں نئی باﺅلنگ ایکشن کیساتھ ایڈجسٹ ہونے میں کچھ وقت لگے گا اور ٹیم میں واپسی کیلئے صحیح وقت کا انتظارکرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…