اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

محمد حفیظ کی وزیراعلیٰ کے ڈپٹی سیکریٹری سے ملاقات،انصاف کی یقین دہانی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے پلاٹ کے معاملے میں وزیراعلیٰ شہبازشریف کی ہدایت پرڈپٹی سیکریٹری سے ملاقات کی اور سیکریٹری نے محمد حفیظ کو انصاف کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کا کہناتھا کہ اگر قومی ہیروز کا یہ حال ہے تو عوام کا کیا بنے گا ،محمد حفیظ کو فوری طور پر قانون کے مطابق انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔وزیراعلیٰ کے ڈپٹی سیکریٹری نے محمد حفیظ کو پیسوں کی واپسی کی یقین دہانی بھی کروا دی ہے جبکہ محمد حفیظ کا کہناہے کہ کاشف نامی پراپرٹی ڈیلر کو بھی گرفتار کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…