بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر ایک اور پابندی عائد

datetime 28  جولائی  2015

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر ایک اور پابندی عائد

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کر کٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر ایک اور پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں سوشل میڈیا پربغیر اجازت کوئی بھی بیان جاری کرنے سے روک دیاہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کیلئے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔خلاف ورزی کرنے والے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر ایک اور پابندی عائد

قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سریز جیتنے کیلئے پرعزم

datetime 28  جولائی  2015

قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سریز جیتنے کیلئے پرعزم

کولمبو(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ اور ون ڈے کی طرح ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کیلئے پرعزم ہے ۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی جمعرات کو کولمبو میں کھیلا جائیگا ۔ گرین شرٹس نے آئی لینڈرز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیئے کمر کس لی ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوٹی ٹوئنٹی میچز… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سریز جیتنے کیلئے پرعزم

بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان اختتامی ٹیسٹ 30 جولائی کو شروع ہوگا

datetime 28  جولائی  2015

بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان اختتامی ٹیسٹ 30 جولائی کو شروع ہوگا

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور اختتامی ٹیسٹ (کل)30 جولائی سے 3 اگست تک شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میرپور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچز کی سیریز برابر ہے۔ چٹاگانگ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم… Continue 23reading بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان اختتامی ٹیسٹ 30 جولائی کو شروع ہوگا

ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

datetime 28  جولائی  2015

ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

برمنگھم (نیوز ڈیسک)ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ بدھ سے ایجبسٹن، برمنگھم میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ 6 سے 10 اگست تک ٹرینٹ برج، نوٹنگھم جبکہ پانچواں اور آخری ٹیسٹ 20 سے 24 اگست تک لندن میں کھیلا جائے گاواضح رہے کہ دونوں… Continue 23reading ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ کا دورہ کرےگی

datetime 28  جولائی  2015

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ کا دورہ کرےگی

ولنگٹن(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔ کیوی ٹیم زمبابوے کے خلاف تین ون ڈے اور ایک ٹی 20 جبکہ جنوبی افریقہ کے خلاف تین ون ڈے اور دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ اور زمبابوے کے درمیان تین ون ڈے میچوں… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ کا دورہ کرےگی

اسپینش کلب ریال میڈرڈ نے انٹر میلان کو شکست دیدی

datetime 28  جولائی  2015

اسپینش کلب ریال میڈرڈ نے انٹر میلان کو شکست دیدی

گاونزو(نیوز ڈیسک)اسپینش کلب ریال میڈرڈ نے دوستانہ فٹبال میچ میں انٹر میلان کو تین صفر سے شکست دے دی۔ چین کے شہر گاونزو میں کھیلے میچ میں پہلے ہاف میں ریال میڈرڈ کے نوجوان کھلاڑی جی سے نے گول کرکے ریال میڈرڈ کو برتری دلائی ،دوسرے ہاف میں بھی ریال میڈرڈ کی ٹیم چھائی رہی… Continue 23reading اسپینش کلب ریال میڈرڈ نے انٹر میلان کو شکست دیدی

سپرلیگ ایک بار پھر پی سی بی کی نااہلی کا شکار

datetime 28  جولائی  2015

سپرلیگ ایک بار پھر پی سی بی کی نااہلی کا شکار

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کی جانب سے اس اعتراف کے بعد پی سی بی سپرلیگ کا انعقاد خطرے میں دکھائی دیتا ہے جس میں انہوں نے انتظامیہ نا اہلی کے سبب بروقت انتظامات مکمل کرنے میں ناکامی کا اشارہ دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ… Continue 23reading سپرلیگ ایک بار پھر پی سی بی کی نااہلی کا شکار

یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا چیلنج قبول کرلیا

datetime 28  جولائی  2015

یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا چیلنج قبول کرلیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا ڈانسنگ چیلنج قبول کرلیا ۔ یوراج نے سوشل سائٹ ”ڈبزمیش“ پر ویڈیو اپ ڈیٹ کی ہے جس میں وہ مائیکل جیکسن کے ”مون واک“ اسٹائل میں ڈانس کررہے ہیں ، ساتھ میں انہوں نے لکھا کہ ”شعیب بھائی ایسے ڈانس کیا جاتاہے اور… Continue 23reading یوراج سنگھ نے شعیب ملک کا چیلنج قبول کرلیا

فرانس میں خواتین کی سائیکل ریس،اینا بریگن نے کامیابی حاصل کر لی

datetime 28  جولائی  2015

فرانس میں خواتین کی سائیکل ریس،اینا بریگن نے کامیابی حاصل کر لی

پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس میں ہونے والی خواتین سائیکل ریس ہالینڈ کی اینا بریگن نے جیت لی۔ بارش کی وجہ سے کئی رائڈرز کی سائیکل ٹریک سے پھسل بھی گئیں۔خواتین سائیکل ریس میں دنیا بھر سے نامور رائیڈرز نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ بارش اور گیلے ٹریک کے باوجود سائیکلسٹس کا جوش و جذبہ کم… Continue 23reading فرانس میں خواتین کی سائیکل ریس،اینا بریگن نے کامیابی حاصل کر لی