بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فارمولاون اٹالین گراں پری کل مونزہ میں منعقد ہوگی

datetime 5  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مونزہ (نیوز ڈیسک) فارمولاون اٹالین گراں پر ی کل مونزہ میں منعقد ہوگی ، ٹریک پر ہونے والے پریکٹس سیشن میں برطانیہ کے لوئس ہیلمٹن سب سے تیز ڈرائیور رہے ، فار مولاون اٹالین گراں پری ، رواں سیزن ہونیوالی بارہویں ریس ہے ، جو آٹوڈرو موسرکٹ پر منعقد ہو گی ، ریس سے قبل ڈرائیورز نے ٹریک پر ٹیسٹ ڈرائیونگ کی ، برقی رفتاری کے چکر میں کچھ گاڑیاں تو حادثے کا شکار بھی ہوئیں ، عالمی چیمپئن لوئس ہیلمٹن نے ایک منٹ چوبیس اعشاریہ دوسات سیکنڈ ز کے ساتھ تیز ترین لیپ ٹائم ریکارڈ کرایا ، جرمنی کے نیکو روز برگ دوسرے اور جرمنی کے ہی سبا ئسچین ویٹل تیسرے نمبر پر رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…