آل رائونڈر انورعلی دورہ زمبابوے سے باہر ہوگئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آل رائونڈر انور علی ان فٹ ہونے کی وجہ سے زمبابوے کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے جب کہ ان کی جگہ عامر یامین کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹر انور علی انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف ایک روزہ سیریز سے… Continue 23reading آل رائونڈر انورعلی دورہ زمبابوے سے باہر ہوگئے







































