جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

datetime 28  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے نوجوان کھلاڑی اسرار احمد نے ملائیشیا کے اگ این یو کو تین کے مقابلے میں گیمز سے ہراکر تہران میں ہونے والی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔یہ پاکستان کا پانچواں جونیئر ٹائٹل تھا۔ اس سے قبل پاکستان نے یہ اعزاز 2011، 2012، 2013 اور 2014 میں بھی اپنے نام کیا تھا۔
پاکستان کی جانب سے دانش اطلس خان نے دو جبکہ سید علی مجتبیٰ بخاری اور طیب اسلم ایک، ایک مرتبہ یہ ایونٹ جیت چکے ہیں۔میچ میں اسرار کی کامیابی کا اسکور سات گیارہ ، گیارہ سات ، تیرہ گیارہ ، آٹھ گیارہ اور گیارہ چھ رہا۔پاکستان نے ماضی میں جان شیر خان اور جہانگیر خان جیسے چیمپئن کھلاڑی پیدا کیے ہیں تاہم ان کے جانے کے بعد ملک میں اسکواش کے زوال کا شکار رہا ہے۔1997 کے بعد سے پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی دنیا کے دس صف اول کے کھلاڑیوں میں جگہ بنانے میں ناکام رہا ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…