بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی جائے،سلمان بٹ کی درخواست

datetime 28  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)اسپاٹ فکسنگ کے سزا یافتہ کرکٹر سلمان بٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینے کی درخواست کی ہے۔ سابق کپتان سلمان بٹ نے پی سی بی کے انٹی کرپشن یونٹ اور وکلاءسے ملاقات کی،جہاں انہیں ڈومیسٹک اور بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا ایکشن پلان دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان بٹ نے پلان پر عمل در آمد کے ساتھ درخواست کی کہ انہیں ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے،تاکہ وہ کسی ٹیم کے ساتھ مالی معاہدہ کر سکیں۔کر کٹ ان کا روز گار ہے جس سے وہ جلد وابستہ ہونا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…