جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پی سی بی انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل سہ ملکی ٹورنامنٹ کا انعقاد کریگا

datetime 24  جون‬‮  2015

پی سی بی انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل سہ ملکی ٹورنامنٹ کا انعقاد کریگا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19 ورلڈ کپ 2016 سے قبل سہ ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے گا۔ انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 22 جنوری 2016 کو بنگلہ دیش میں شیڈول ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ بڑے ایونٹ سے قبل قومی ٹیم کو تیار کرنے کیلئے سہ ملکی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد… Continue 23reading پی سی بی انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل سہ ملکی ٹورنامنٹ کا انعقاد کریگا

جاپان نے ویمنز فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

datetime 24  جون‬‮  2015

جاپان نے ویمنز فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

وینکوور (نیوز ڈیسک) جاپان نے نیدر لینڈز کو شکست دیکر ویمنز فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز جمعہ سے ہوگا۔ جمعہ کو پہلے کوارٹر فائنل میں جرمنی کا مقابلہ فرانس سے ہوگاجبکہ دوسرا کوارٹر فائنل چین اور امریکہ کے درمیان کھیلا جائیگا، ہفتے… Continue 23reading جاپان نے ویمنز فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

مانچسٹر ٹی20‘ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 56رنز سے شکست دیدی

datetime 24  جون‬‮  2015

مانچسٹر ٹی20‘ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 56رنز سے شکست دیدی

مانچسٹر(نیوز ڈیسک)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری مکمل سیریز کا واحد ٹی20 میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 56رنز سے شکست دے کر ٹی20 اپنے نام کرلیا ہے۔ میچ اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراﺅنڈ مانچسٹر میں کھیلا گیا، جہاں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20اوورز میں… Continue 23reading مانچسٹر ٹی20‘ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 56رنز سے شکست دیدی

رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائےگا

datetime 24  جون‬‮  2015

رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائےگا

لندن(نیوز ڈیسک)2015 رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے 20 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چار پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول اے میں میزبان انگلینڈ، آسٹریلیا، ویلز، فجی اور یوروگوئے پول بی میں جنوبی افریقہ، ساموا، جاپان، سکاٹ… Continue 23reading رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائےگا

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل سے شروع ہوگا

datetime 24  جون‬‮  2015

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل سے شروع ہوگا

کولمبو (نیوز ڈیسک)سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریزکا دوسرا میچ 25 جون سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جولائی سے پالے کیلی میں… Continue 23reading سری لنکا اور پاکستان کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل سے شروع ہوگا

اولمپک ہاکی کوالیفائی راﺅنڈ‘ پاکستان آج آسٹریلیا کے مدمقابل

datetime 24  جون‬‮  2015

اولمپک ہاکی کوالیفائی راﺅنڈ‘ پاکستان آج آسٹریلیا کے مدمقابل

بریسلز(نیوز ڈیسک)ہاکی ورلڈ لیگ اولمپک کوالیفائنگ راونڈ میں پاکستان ٹیم آج اپنا دوسرا میچ عالمی چیمپئن آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی۔بلجیم میں جاری ایونٹ میں پاکستان اورعالمی چیمپئن آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے آمنے سامنے ہونگی۔ گرین شرٹس نے پہلے میچ میں پولینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے… Continue 23reading اولمپک ہاکی کوالیفائی راﺅنڈ‘ پاکستان آج آسٹریلیا کے مدمقابل

شعیب ملک ٹی 20 میں 5 ہزار رنز بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

datetime 24  جون‬‮  2015

شعیب ملک ٹی 20 میں 5 ہزار رنز بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

برج ٹاﺅن(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں 5 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور مجموعی طور پر بارہویں کرکٹر بن گئے ہیں۔شعیب ملک ان دنوں ویسٹ انڈیز میں کریبین پریمیر لیگ میں شریک ہیں ، جہاں انہوں نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے 29 گیندوں پر… Continue 23reading شعیب ملک ٹی 20 میں 5 ہزار رنز بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

یاسر نے لیگ اسپن کے مردہ فن میں نئی جان ڈال دی

datetime 24  جون‬‮  2015

یاسر نے لیگ اسپن کے مردہ فن میں نئی جان ڈال دی

کولمبو(نیوز ڈیسک) یاسر شاہ نے لیگ اسپن کے مردہ فن میں نئی جان ڈال دی، سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاندار بولنگ سے سنہری دور کی یاد تازہ ہوگئی، وہ اب تک 8 ٹیسٹ میچز میں 46 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گال ٹیسٹ میں پاکستانی کامیابی میں یاسر… Continue 23reading یاسر نے لیگ اسپن کے مردہ فن میں نئی جان ڈال دی

کلارک نے سوشل تقریب کو ’کامیڈی نائٹ‘ میں بدل دیا

datetime 24  جون‬‮  2015

کلارک نے سوشل تقریب کو ’کامیڈی نائٹ‘ میں بدل دیا

لندن(نیو ز ڈیسک)آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے ہائی کمشنر کی جانب سے اپنے اعزاز میں تقریب کو ’کامیڈی نائٹ‘ میں تبدیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایشز سیریز کیلئے انگلینڈ میں موجود کینگروز کے اعزاز میں گذشتہ روز آسٹریلوی ہائی کمشنر الیگزینڈر ڈاﺅنر نے تقریب کا اہتمام کیا، اس میں کئی بزنس لیڈرز، سیاستدان، سفیر اور ویبر… Continue 23reading کلارک نے سوشل تقریب کو ’کامیڈی نائٹ‘ میں بدل دیا