لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ملائیشیاءمیں منعقدہ سلطان آف جوہر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے دعوت نامہ موصول ہوگیا ،روایتی حریف پاکستان اوربھارت افتتاحی میچ میں مد مقابل ہوں گے ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ملائیشیاءمیں 11اکتوبر کو ہونے والے سلطان آف جوہر ہاکی ٹورنامنٹ کا دعوت نامہ موصول ہوگیا ہے۔ قومی جونیئر ہاکی ٹیم 11اکتوبر کو بھارت کیخلاف افتتاحی میچ کھیلے گی جبکہ ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ستمبر کے دوسرے ہفتے سے لگایا جائےگا ۔
پاکستان کو سلطان آف جوہر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے دعوت نامہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف



















































