رافیل ماجکا نے ٹور ڈی فرانس کا گیارہواں مرحلہ جیت لیا
فرانس (نیوز ڈیسک ) پولینڈ کے رافیل ماجکا نے ٹور ڈی فرانس کا 11 واں مرحلہ جیت لیا ، سابق چیمپئن کرس فروم کا ییلو جرسی پر قبضہ برقرار ہے۔ فرانس میں جاری سائیکل ریس کے 11 ویں مرحلے میں سائیکلسٹس کو پاﺅ سے کاٹوریٹس تک 188 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ پولینڈ کے… Continue 23reading رافیل ماجکا نے ٹور ڈی فرانس کا گیارہواں مرحلہ جیت لیا