بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹر دنیش کارتک شادی کے بندھن میں بندھ گئے

datetime 20  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو دہلی (نیوزڈیسک) دیپکا نے اپنی بیچلرز پارٹی میں صرف 15قریبی دوستوں کو مدعو کیا جن میں ان کی آسٹریلوی کوچ سارہ فٹز بھی شامل تھیں۔ علاوہ ازیں پارٹی میں صرف خواتین دوستوں نے ہی شرکت کی تاہم دیپکا نے پارٹی ڈریس کوڈ کے مطابق گلابی رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا تھا۔ دیپکا مسلسل تین دن تک سنگیت کی تیاری میں مشغو ل رہیں۔ دیپکا نے سنگیت کی محفل میں کل پانچ گانوں پر رقص کیا جن میں سے صرف ایک گانے میں دنیش نے ان کا ساتھ دیا۔
واضح رہے ان کی شادی ابھی صرف عیسائی مذہب کے مطابق انجام پائی ہے تاہم 20 اگست کو ہندو مذہب کے تحت انجام پائے جانے کا امکان ہے۔ دیپکا حال ہی میں امریکا کے دورے سے واپس لوٹی ہیں۔ علاوہ ازیں شادی کے روز دیپکا نے امریکی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ لباس اور زیورات زیب تن کر رکھے تھے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…