جالندھر (اے این این)بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ 29اکتوبر کو بالی ووڈ اداکارہ و ماڈلگیتا بسرا کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوکر زندگی کی نئی اننگ کاآغاز کرینگے ۔چندی گڑھ کے ایک اخبار کی رپورٹ کے مطابق کرکٹر ہربھجن سنگھ اور بالی ووڈ اداکارہ ہربھجن سنگھ کی شادی تقریب 29اکتوبر کو جالندھر میں منعقد ہو گی ۔کانگریس کے ایک رہنما نے اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ ماہ جالندھر دورے کے دوران ہربھجن نے مجھے 29اکتوبر کو شادی میں شمولیت کی زبانی دعوت دی ۔35سالہ ہربھجن سنگھ آجکل بھارتی کرکٹ ٹیم کیساتھ 3ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں سری لنکا کے دورے پر ہیں ۔
ہربھجن سنگھ 29اکتوبر کو بالی ووڈ اداکارہ گیتابسرا کیساتھ زندگی کی نئی اننگ کاآغاز کرینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف



















































