لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس میں کیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز چار فروری سے دوحا میں ہونگے۔ قطر اولمپک ایسوسی ایشن پاکستان سپر لیگ کے انعقاد کے لیے پرجوش ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور قطر کے حکام کے درمیان اگلے دس دن میں معاہدہ ہو جائے گا۔ نجم سیٹھی نے بتایا کہ گرینڈ ایونٹ پاکستان کرکٹ اور پی سی بی کے لیے اہم ہے۔ پی ایس ایل میں لاہور ، کراچی، اسلام آباد ، کوئٹہ اور پشاور کی ٹیمیں شامل ہونگی۔ پندرہ غیر ملکی کرکٹرز ایونٹ میں شرکت کے لیے رضامند ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کا شیڈول جاری ہونے سے اس ایونٹ پر چھائے غیر یقینی کے بادل چھٹ گئے ہیں
پاکستان سپر لیگ چار فروری سے قطر میں کرانے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف



















































