منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ،حتمی اعلان ہوگیا،شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 26  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس میں کیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز چار فروری سے دوحا میں ہونگے۔ قطر اولمپک ایسوسی ایشن پاکستان سپر لیگ کے انعقاد کے لیے پرجوش ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور قطر کے حکام کے درمیان اگلے دس دن میں معاہدہ ہو جائے گا۔نجم سیٹھی نے بتایا کہ گرینڈ ایونٹ پاکستان کرکٹ اور پی سی بی کے لیے اہم ہے۔ پی ایس ایل میں لاہور ، کراچی، اسلام آباد ، کوئٹہ اور پشاور کی ٹیمیں شامل ہونگی۔ پندرہ غیر ملکی کرکٹرز ایونٹ میں شرکت کے لیے رضامند ہیں۔پاکستان سپر لیگ کا شیڈول جاری ہونے سے اس ایونٹ پر چھائے غیر یقینی کے بادل چھٹ گئے ہیں۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…