ہفتہ‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2025 

کولمبو ٹیسٹ، بھارت اپنی پہلی اننگز میں 393 رنز پر آوٹ

datetime 22  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو (نیوز ڈٰسک) بھارت نے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا اور پوری ٹیم کھانے کے وقفے کے بعد تین سو ترانوے رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ کے ایل راہول ایک سو آٹھ اور روہت شرما اناسی رنز بنا کر نمایاں رہے۔ دوسرے دن کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے تین وکٹوں پر ایک سو چالیس رنز بنائے۔ کوشال سلوا نے نصف سینچری سکور کی کمار سنگاکارا اپنے الوداعی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بتیس رنز بنا کر پویلین لوٹے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…