کراچی (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ بنانے کی تجویز کی حمایت کردی۔ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کے صدر ڈیو کیمرون نے کہا ہے کہ وہ ٹوئنٹی 20 فارمیٹ کے اولمپکس میں کھیلے جانے کی حمایت کرتے ہیں۔ اس سے عالمی ناظرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا مگر اس کوشش کو بڑے ممالک کی جانب سے مخالفت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہےکیونکہ ان ممالک میں یہ کھیل نہیں کھیلا جاتا۔ ڈیو کیمرون نے کہا کہ پہلے کرکٹ کو پان امریکن گیمزکا حصہ بنانے کی کوشش کی جائے تاکہ وہاں کے لوگ کھیل سے اچھی طرح واقف ہوجائیں، اس کے بعد اسے اولمپکس کا حصہ بنایا جائے۔
ویسٹ انڈیزنے کرکٹ کواولمپکس کا حصہ بنانے کی حمایت کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
فلور ملوں نے آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا



















































