جنوبی افریقہ اوربنگلہ دیش کے کرکٹرز میں گرما گرمی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بنگلا دیش اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر روسو پر بنگلا دیشی بلے باز تمیم اقبال کو کندھا مارنے پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ڈھاکا میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں یوں تو بنگلا دیش نے… Continue 23reading جنوبی افریقہ اوربنگلہ دیش کے کرکٹرز میں گرما گرمی