بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اظہرعلی نے ناقدین کے منہ بندکروادیئے

datetime 13  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے رواں سالمیں اب تک سب سے زیادہ رنزقومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے بنائے ۔انہوں نے11میچوں کی11اننگزمیں59.36کی اوسط سے653رنزبنائے جن میں2 سنچریاں اور3نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور102رنزہے۔دوسرے نمبرپرمحمدحفیظ نے13میچوں کی13اننگزمیں42.15کی اوسط سے548رنزبنائے جن میںایک سنچری اور5نصف سنچریاں شامل ہےں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور103رنزہے۔تیسرے نمبرپراحمدشہزاد نے14میچوں کی14اننگزمیں36.64کی اوسط سے513رنزبنائے جن میں4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور95رنزہے۔چوتھے نمبرپرحارث سہیل نے13میچوں کی13اننگزمیں44.90کی اوسط سے494رنزبنائے جن میں5 نصف سنچریاں شامل ہےں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور89رنزناٹ آو ¿ٹ ہے ۔پانچویں نمبرپرقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے9میچوں کی9اننگزمیں50.33کی اوسط سے453رنزبنائے جن میں5 نصف سنچریاں شامل ہےں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور76رنز ہے



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…