پاک سری لنکا تیسراون ڈے آج کولمبو میں کھیلا جائیگا
کولمبو(نیوزڈیسک پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، شائقین پر امید ہیں کہ گرین شرٹس میچ جیت کر عوام کو عید کا تحفہ دیں گے۔کولمبو میں پاکستان ٹیم کی کامیابی شائقین کے لئے عید کا تحفہ ہوگی،پہلا میچ جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم دوسری ایک روزہ میچ میں ناکام… Continue 23reading پاک سری لنکا تیسراون ڈے آج کولمبو میں کھیلا جائیگا