گال(نیوز ڈیسک)گال ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا کی اننگز آغاز سے ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ، انڈیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا نے 15 رنز پر دونوں اوپنرز کی وکٹیں گنوا دیں ، کرونا رتنے 9 اور جے کے سلوا 5 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے ، انڈیا کی ٹیم نے میزبان ٹیم پر دباو¿ بڑھا رکھا ہے اور میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ سری لنکا نے لنچ تک 5 وکٹوں کے نقصان پر 65 رنز بنا لئے ہیں۔ ورون اور اشانت شرما نے ایک ایک اور اشون نے تین کھلاڑیوں کو آو¿ٹ کیا
گال ٹیسٹ ، بھارت کا تباہ کن آغاز ، سری لنکا کی آدھی ٹیم پویلین میں واپس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی



















































