بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ویسٹ انڈین بورڈ نے گیل کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

datetime 17  جولائی  2015

ویسٹ انڈین بورڈ نے گیل کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

جارج ٹاو¿ن(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اسٹار بیٹسمین کرس گیل کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا، اس سلسلے میں بطور پہلا قدم ان کے خلاف ڈسپلن کی خلاف ورزی کا معاملہ ختم کر دیا گیا ہے۔کرس گیل نے جنوری میں کلائیو لائیڈ کی زیرسربراہی سلیکشن پینل کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اس… Continue 23reading ویسٹ انڈین بورڈ نے گیل کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

ٹی 20 سیریز میں بھی عمر اکمل کیلئے اسکواڈ کا دروازہ نہیں کھلے گا

datetime 17  جولائی  2015

ٹی 20 سیریز میں بھی عمر اکمل کیلئے اسکواڈ کا دروازہ نہیں کھلے گا

لاہور(نیوز ڈیسک) سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان چوتھے ون ڈے کے بعد بدھ کو متوقع ہے، وہاب ریاض کی شمولیت کا فیصلہ عید کے بعد فٹنس کا حتمی جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا تاہم عمر اکمل کیلئے اسکواڈ کا دروازہ نہیں کھلے گا،بلال آصف کو موقع دیے… Continue 23reading ٹی 20 سیریز میں بھی عمر اکمل کیلئے اسکواڈ کا دروازہ نہیں کھلے گا

سپر لیگ: امارات کی سرد مہری پاکستان کو کھٹکنے لگی

datetime 17  جولائی  2015

سپر لیگ: امارات کی سرد مہری پاکستان کو کھٹکنے لگی

دبئی(نیوز ڈیسک) سپر لیگ کے سلسلے میں امارات کی سرد مہری پی سی بی کو کھٹکنے لگی، یو اے ای کو اپنا دوسرا گھر سمجھنے والے بورڈ کے بجائے ماسٹرز ایونٹ کو ترجیح دینے پر حکام سخت مایوس ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے طویل انتظار کے بعد بالاآخر اپنی ٹی ٹوئنٹی لیگ آئندہ… Continue 23reading سپر لیگ: امارات کی سرد مہری پاکستان کو کھٹکنے لگی

کپتان بننے سے اظہر علی کی بیٹنگ میں نکھار آ گیا

datetime 17  جولائی  2015

کپتان بننے سے اظہر علی کی بیٹنگ میں نکھار آ گیا

پالے کیلی(نیوز ڈیسک) کپتان بننے سے اظہر علی کی بیٹنگ میں نکھار آگیا، انھوں نے 8 میچزمیں536 رنز بنا کر سابق کیوی اسٹارگلین ٹرنر کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد مصباح الحق نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑ دی تھی، ان کی جگہ بورڈ نے… Continue 23reading کپتان بننے سے اظہر علی کی بیٹنگ میں نکھار آ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ریجنل ٹیموں کو فروخت کرنے کا اصولی فیصلہ

datetime 17  جولائی  2015

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ریجنل ٹیموں کو فروخت کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریجنل ٹیموں کو فروخت کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریجنل ٹیموں کی فروخت کا فیصلہ گزشتہ سال کیا تھالیکن اس پر عمل درآمد نہیں ہوسکا تھا۔ا س سال ایک بار پھر پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے اسٹرکچر میں تبدیلی کی اور اس تبدیلی میں ریجنل… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کا ریجنل ٹیموں کو فروخت کرنے کا اصولی فیصلہ

پروٹیز بنگلہ دیش کرکٹ سیریز فکس تھی ,شعیب اختر

datetime 16  جولائی  2015

پروٹیز بنگلہ دیش کرکٹ سیریز فکس تھی ,شعیب اختر

راولپنڈی (نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ بنگلہ دیش کرکٹ سیریزمیں فکسنگ،شعیب اخترکے بیان نے ہنگامہ برپا کردیا- سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کو فکس قرار دیتے ہوئے آئی سی سی سے تحقیقات کی اپیل کی ہے ۔ پاکستانی سابق کرکٹر شعیب اختر نے جنوبی افریقہ اور… Continue 23reading پروٹیز بنگلہ دیش کرکٹ سیریز فکس تھی ,شعیب اختر

متنازعہ بائولنگ ایکشن , حفیظ کے سر پر پھر تلوار لٹکنے لگی

datetime 16  جولائی  2015

متنازعہ بائولنگ ایکشن , حفیظ کے سر پر پھر تلوار لٹکنے لگی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کی بائیو مکینک رپورٹ ایک دو روز میں آئے گی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ 6 جولائی کو چنئی کی لیبارٹری میں ہوا تھا جس کی رپورٹ ایک دو روز میں آئے… Continue 23reading متنازعہ بائولنگ ایکشن , حفیظ کے سر پر پھر تلوار لٹکنے لگی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلی

datetime 16  جولائی  2015

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان سری لنکا سے دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست کے بعد نویں نمبر پر آگیا ہے۔آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا پہلے، بھارت دوسرے جب کہ نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔ جنوبی… Continue 23reading آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلی

محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن رپورٹ ایک دو روز میں موصول ہونے کا امکان

datetime 16  جولائی  2015

محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن رپورٹ ایک دو روز میں موصول ہونے کا امکان

لاہور( نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن کی بائیو مکینک رپورٹ ایک دو روز میں موصول ہونے کا امکان ہے ۔ سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں ان کا بالنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا جہاںآئی سی سی میچ آفیشلز نے محمد حفیظ کی پانچ گیندوں پر اعتراض کیا تھا۔… Continue 23reading محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن رپورٹ ایک دو روز میں موصول ہونے کا امکان