بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رونالڈو کی بھیس بدل کر فٹبال کھیلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

datetime 12  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ(نیوز ڈیسک)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی میڈرڈ کی گلیوں میں بھیس بدل کر فٹبال کھیلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ اب تک 90لاکھ سے زائد افراد اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سر پر وگ اور نقلی داڑھی لگا کر میڈرڈ کی سڑکوں پر نکل آئے اور مداحوں کو خوب حیران کیا۔ رونالڈو کافی دیر تک سڑکوں پر فٹبال کھیلتے رہے، لیکن کوئی بھی انہیں پہچان نہیں پایا۔ آخر میں رونالڈو نے ایک بچے کے سامنے اپنی وگ اور داڑھی اتار کر اصلیت ظاہر کر دی اور بچے کو فٹ بال بطور تحفہ پیش کیا۔ اصلیت سامنے آنے کے بعد بڑی تعداد میں مداحوں نے اسٹار فٹبالر کو گھیر لیا اور خوب سیلفیز بنوائیں۔ جنوری میں انٹرنیٹ پر پوسٹ کرنے کے بعد یہ ویڈیو وائرل ہو گئی اور اب تک 90لاکھ افراد یہ ویڈیو دیکھ چکے ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…