کراچی(نیوزڈیسک) پولیس نے وسیم اکرم پر فائرنگ کرنے والے شخص کی اصل گاڑی برآمد کرتے ہوئے ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ڈی آئی جی کراچی شرقی ڈاکٹرمنیرشیخ کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج، وسیم اکرم کی جانب سے دی گئی معلومات اورعینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں گزشتہ روزالطاف نامی شخص کو حراست میں لے لیا گیا تھا جس کی نشاندہی پرہی واقعے میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کرلی گئی ہے، جس کا رنگ سرمئی اوراس کا نمبر اے ای جے 061 ہے۔ واقعے کے وقت الطاف گاڑی چلارہا تھا جب کہ فائرنگ عامربٹ نامی شخص نے کی ہے جس کی تلاش جاری ہے۔وسیم اکرم کی بتائی گئی معلومات کی مدد سے فائرنگ کرنے والے شخص کی اصل گاڑی برآمد کرلی گئی ہے، اس کے علاوہ واقعے کے وقت گاڑی چلانے والے کو بھی گرفتارکرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 3 روز قبل کراچی کے کارساز روڈ پر وسیم اکرم پر فائرنگ ہوئی تھی تاہم جس میں محفوظ رہے تھے۔
وسیم اکرم پرحملے میں ملوث ملزم گرفتار، گاڑی بھی آمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
شادی سے متعلق ریئلٹی شو میں شریک خواتین کیساتھ زیادتی، اداکار گرفتار



















































