اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ا یشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کا آج تیسر ا روز ، انگلینڈ فتح کے قریب

datetime 8  اگست‬‮  2015 |
England's James Anderson (centre) and the rest of the England team celebrate winning the First Investec Ashes Test match at Trent Bridge, Nottingham.

ناٹنگھم (نیوز ڈیسک) ایشنز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کا آج تیسرا روز ، انگلینڈ فتح کے قریب ، آسٹریلیا کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید نوے رنز درکار ۔ صرف تین وکٹیں باقی رہ گئی ہیں ۔ ناٹنگھم ٹیسٹ میں آسٹریلوی ٹیم پر شکست کے بادل چھا گئے ، انگلش ٹیم میچ اور سیریز جیتنے کے قریب ، ناٹنگھم میں کھیل کے دوسرے روز انگلینڈ نے نووکٹوں پر تین سواکیانوے رنز بنا کر پہلی اننگز ڈیکلیئر کی ۔ انگلش کو پہلی اننگز میں تین سواکتیس رنز کی برتری ملی ۔ جوروٹ ایک سو تیس رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ مچل اسٹارک نے چھ شکا رکئے ۔ آسٹریلوی ٹیم دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار رہی دو سو اکتایس رنز پر سات کینگر وز پویلین لوٹ گئے ۔ کینگروز کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید نوے رنز درکار ہیں جبکہ اس کی تین وکٹیں باقی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…