ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی بچوں نے ”سنگاپور“میں کمال کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستانی بچوں نے ”سنگاپور“میں کمال کردیا- ڈیبیٹنگ سوسائٹی آف پاکستان کی انڈر19ٹیم جوکہ ان دنوں سنگاپورمیں ورلڈسکولزڈیبیٹنگ چیمپین شپ 2015میں ہورہی ہے اس ایونٹ میں پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے اورجمعرات کے روز اس کامقابلہ میزبان ٹیم سنگاپورسے ہوگا۔اس ٹیم کے ممبران ہیں جس میں آزادظفرحیدرکاتعلق ایچی سن ،حمزہ طارق کاتعلق ایل لی پیراگان ،حسن قیصرکاتعلق سلامت انٹرنیشنل کیمپس فارایڈوانس سٹیڈیز،طحہ مسعودکاتعلق وزیرستان اورزینیب حامد کاتعلق کراچی گرامرسکول سے ہے جبکہ ڈیبیٹنگ ٹیم کی کوچ سفیان سلطان ہیں ۔اس سے قبل پاکستان ان مقابلوں میں دومرتبہ فائنل تک رسائی حاصل کرچکاہے اورپاکستان کی ٹیم نے بیسٹ ٹیم ود انگلش میں دوسراایوارڈ پانچ مرتبہ حاصل کیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…