ہاکی کے تن مردہ پر مٹی ڈالنے کا کام شروع
لاہور / اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہاکی کے تن مردہ پر مٹی ڈالنے کا کام شروع ہوگیا، ورلڈ لیگ میں ناقص کارکردگی کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے ٹھوس اقدامات کے بجائے روایتی انداز اپنا لیا، گذشتہ روز ہیڈ کوچ،کپتان، صدر اور سیکریٹری پی ایچ ایف کے بیانات ریکارڈ کرلیے گئے۔وزارت بین الصوبائی رابطہ امور کے… Continue 23reading ہاکی کے تن مردہ پر مٹی ڈالنے کا کام شروع