پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ماہین افتاب نے اسپین میں ہونےوالے انڈر 16ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

datetime 7  اگست‬‮  2015 |

میڈرڈ(نیوز ڈیسک)پاکستان کی ماہین آفتاب نے اسپین میں ہونے والے انڈر 16ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی ماہین آفتاب نے اسپین میں کھیلی جانے والی بارسلونا اکیڈمیز ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں میزبان ملک کی نتالیہ کو شکست دی۔قومی ٹینس اسٹار ماہین آفتاب کا فائنل میں کامیابی کا اسکور6 ‘3 اور 6 ‘2رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…