اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے کام کرنا چاہتا ہوں ، عامر خان

datetime 3  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)باکسرعامرخان نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کے لیے کام کرنا چاہتا ہوں، پاکستان کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے،ہمیں صرف پاکستانی نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے۔ پاکستان کے دورے پر اہلیہ اور بچے کے ہمراہ برطانیہ سے آئے ہوئے باکسرعامرخان کا لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے لاہور اور لاہور پریس کلب میں آکرخوشی ہوئی ہے،پاکستان آ کر ہمیشہ خوشی محسوس ہوتی ہے، لاہور کے عوام زندہ دل ہیں ، بہت پیار کرنےوالے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگرسہولتیں میسرہوں تو پاکستانی کھلاڑی دنیا کے بہترین کھلاڑی بن سکتے ہیں، پاکستان نے اسپورٹس کے بڑے بڑے کھلاڑی پیدا کیے ہیں، جہانگیرخان اورجان شیرخان نے بہت نام بنایا،پاکستان کے عوام نے مجھے بھرپور سپورٹ کیا جس پر شکر گزار ہوں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…