پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ٹی 20میں کامیابی,وزیراعظم نوازشریف کی قومی کرکٹ ٹیم کومبارکباد

datetime 2  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) ٹی 20میچ میں اعلیٰ کارکردگی پرانورعلی کوپی آئی اےمیں ترقی دےدی گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر انورعلی کو پی آئی اےمیں افسربنادیاگیا ہے۔دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو ہرادیا اور سیریز بھی اپنے نام کرلی۔انور علی نے اپنی شاندار کارکردگی سے اس ناممکن کو ممکن کردکھایا۔ اس اعلیٰ کارکردگی پرانورعلی کوپی آئی اےمیں ترقی دےدی گئی۔علاوہ ازیں وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورہ سری لنکا میں مجموعی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کو فتح کی مبارکباد پیش کی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…